عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، الْحُمَيْدِيُّ ، سُفْيَانُ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، أَبِي عَيَّاشٍ ، سَعْدٌ
ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، نَا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا الْحُمَيْدِيُّ ، نَا سُفْيَانُ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي عَيَّاشٍ ، قَالَ: تَبَايَعَ رَجُلانِ عَلَى عَهْدِ سَعْدٍ بِسُلْتٍ وَشَعِيرٍ، فَقَالَ سَعْدٌ :" تَبَايَعَ رَجُلانِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِتَمْرٍ وَرُطَبٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: هَلْ يَنْقُصُ الرُّطَبُ إِذَا يَبِسَ؟، فَقَالُوا: نَعَمْ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَلا إِذًا" .
Translation: محمد محی الدین .
شیخ ابوعیاش بیان کرتے ہیں کہ سیدنا سعد کے دور میں آدمیوں نے جو کی دو قسموں کے بارے میں سودا کر لیا، سیدنا سعد نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں دو آدمیوں نے خشک اور تر کھجور کا سودا کر لیا تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دریافت کیا: ”کیا کھجور جب خشک ہو جاتی ہے، کم ہو جاتی ہے؟“ لوگوں نے جواب دیا: ”جی ہاں۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”(پھر یہ درست نہیں ہے)۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 2997]