عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَوْنٍ الْخَرَّازُ ، مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، أَبَا عَيَّاشٍ ، سَعْدٌ
ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، نَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَوْنٍ الْخَرَّازُ ، مِنْ حِفْظِهِ، سَنَةَ سِتٍّ وَعِشْرِينَ وَمِائَتَيْنِ، نَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، أَنَّ أَبَا عَيَّاشٍ سَأَلَ سَعْدًا، عَنِ الْبَيْضَاءِ بِالسُّلْتِ فَكَرِهَهُ، وَقَالَ سَعْدٌ :" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّمْرِ بِالرُّطَبِ، وَقَالَ فِيهِ: إِنَّهُ إِذَا يَبِسَ نَقَصَ" .
Translation: محمد محی الدین .
عبداللہ بن یزید بیان کرتے ہیں: شیخ ابوعیاش نے سیدنا سعد سے گندم کی دو قسموں کے بارے میں دریافت کیا (کیا ان کا آپس میں لین دین کیا جا سکتا ہے)، تو سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے اسے مکروہ قرار دیا، بعد میں بتایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تر کھجوروں کے عوض خشک کھجوروں کا سودا کرنے سے منع فرمایا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس بارے میں یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جب وہ خشک ہو جاتی ہیں، تو کم ہو جاتی ہیں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 2995]