☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2948
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2948
أَبِي الْقَاسِمِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مَنِيعٍ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ ، مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ ، عَلِيَّ بْنَ مُحَمَّدٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
قُرِئَ عَلَى أَبِي الْقَاسِمِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مَنِيعٍ ، وَأَنَا أَسْمَعُ، حَدَّثَكُمْ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ ، نَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ مُحَمَّدٍ ، يَذْكُرُهُ عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" حِينَ أَمَرَ بِإِخْرَاجِ بَنِي النَّضِيرِ مِنَ الْمَدِينَةِ جَاءَهُ أُنَاسٌ مِنْهُمْ، فَقَالُوا: إِنَّ لَنَا دُيُونًا لَمْ تُحَلَّ، فَقَالَ: ضَعُوا وَتَعَجَّلُوا" ،.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بنو نضیر کو مدینہ سے نکلنے کا حکم دیا، تو ان کے کچھ افراد آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے، انہوں نے کہا: ہمارے کچھ فرض ہیں، جو ابھی واپس نہیں ملے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم انہیں چھوڑ دو اور جلدی سے یہاں سے نکل جاؤ۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 2980]
← Previous Hadith (2947) Back to Bab Next Hadith → (2949)