☽ 10 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 2892
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 2892
إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، عَبَّاسٌ الدُّورِيُّ ، جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَامِرٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، نَا عَبَّاسٌ الدُّورِيُّ ، نَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، نَا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" فِي الظَّهْرِ يُرْكَبُ بِالنَّفَقَةِ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا، وَلَبَنُ الدَّرِّ يُشْرَبُ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا، وَعَلَى الَّذِي يَرْكَبُ وَيَشْرَبُ نَفَقَتُهُ" .
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جب کسی سواری کو گروی رکھا گیا ہو، تو آدمی خرچ ادا کر کے اس پر سواری کر سکتا ہے، اسی طرح جب کسی جانور کو گروی رکھا گیا ہو، تو اس کا دودھ دوہ سکتا ہے، جو شخص اوپر سواری کرتا ہے اور جو شخص اس کا دودھ پیتا ہے، اس کے خرچ اسی شخص کے ذمے ہوتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 2928]
الحديث السابق → (2891) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (2893)