☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2844
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2844
حدیث نمبر: 2844 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو إِسْحَاقَ نَهْشَلُ بْنُ دَارِمٍ التَّمِيمِي ، عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّافِعِيُّ ، أَبِي مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ ، عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، أَبِيهِ ، عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ
نَا أَبُو إِسْحَاقَ نَهْشَلُ بْنُ دَارِمٍ التَّمِيمِي ُّ نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّافِعِيُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ ، يُحَدِّثُ عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّه ْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الدِّينَارُ بِالدِّينَارِ، وَالدِّرْهَمُ بِالدِّرْهَمِ لا فَضْلَ بَيْنَهُمَا، مَنْ كَانَتْ لَهُ حَاجَةٌ بِوَرِقٍ فَلْيَصْرِفْهَا بِذَهَبٍ، وَإِنْ كَانَتْ لَهُ حَاجَةٌ بِذَهَبٍ، فَلْيَصْرِفْهَا بِوَرِقٍ، وَالصَّرْفُ هَاءٌ وَهَاءٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”دینار کو دینار کے عوض میں، درہم کو درہم کے عوض میں کسی اضافی ادائیگی کے بغیر لیا اور دیا جائے گا، جس شخص کو چاندی کی ضرورت ہو، وہ اسے سونے کے عوض میں لین دین کرے اور جس شخص کو سونے کی ضرورت ہو، وہ چاندی کے عوض میں لین دین کرے، لیکن یہ لین دین دست بہ دست ہونا چاہیے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 2880]
پچھلی حدیث → (2843) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2845)