☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 284
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 284
مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ أَبُو حَامِدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الأَزْدِيُّ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ ، سُفْيَانَ بْنَ سَعِيدٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ
نا مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ أَبُو حَامِدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الأَزْدِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ ، سَمِعْتُ سُفْيَانَ بْنَ سَعِيدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنِ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَأْتِينَا فَيَتَوَضَّأُ فَمَسَحَ رَأْسَهُ بِمَا فَضُلَ فِي يَدَيْهِ مِنَ الْمَاءِ وَمَسَحَ هَكَذَا" . وَوَصَفَ ابْنُ دَاوُدَ، قَالَ:" بِيَدَيْهِ مِنْ مُؤَخَّرِ رَأْسِهِ إِلَى مَقْدِمِهِ، ثُمَّ رَدَّ يَدَيْهِ مِنْ مُقَدَّمِ رَأْسِهِ إِلَى مُؤَخَّرِهِ".
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ ربیع بنت معوذ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لایا کرتے تھے، جب آپ وضو کرتے تھے تو آپ دونوں بازوؤں کو دھونے کے بعد بچنے والے پانی کے ذریعہ سر کا مسح کر لیتے تھے اور اس طرح مسح کرتے تھے۔ اس کے بعد عبداللہ بن داؤد نامی راوی نے وہ مسح کر کے دکھایا اور وہ اپنے دونوں ہاتھوں کو سر کے پیچھے والے حصے سے آگے والے حصے کی طرف لے کر آئے اور پھر دونوں ہاتھوں کو سر کے آگے والے حصے سے پیچھے والے حصے کی طرف لے گئے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 289]
← Previous Hadith (283) Back to Bab Next Hadith → (285)