☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 276
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 276
عَلِيُّ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ طَاهِرٍ ، حَمَّادُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَفْصٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ الأَزْهَرِ الْجَوْزَجَانِيُّ ، الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى السِّينَانِيُّ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، الزُّهْرِيِّ ، عُرْوَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ طَاهِرٍ ، نا حَمَّادُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَفْصٍ ، بِبَلْخَ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الأَزْهَرِ الْجَوْزَجَانِيُّ ، نا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى السِّينَانِيُّ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ تَوَضَّأَ فَلْيَتَمَضْمَضْ وَلْيَسْتَنْشِقْ" . مُحَمَّدُ بْنُ الأَزْهَرِ ضَعِيفٌ، وَهَذَا خَطَأٌ وَالَّذِي قَبْلَهُ وَالْجَوَابُ أَصَحُّ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص وضو کرے اسے کلی کرنا چاہیے اور ناک میں پانی ڈالنا چاہیے۔“ اس روایت کا راوی محمد بن ازہر ضعیف ہے اور یہ روایت غلط ہے، اس سے پہلے جو ”مرسل“ روایت نقل کی گئی تھی، وہ زیادہ مستند ہے۔ باقی اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 281]
← Previous Hadith (275) Back to Bab Next Hadith → (277)