إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، أبُو مُوسَى ، عبْدُ الرَّحْمَنِ ، سفْيَانُ ، الْعَلاءِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، رَجُلٍ ، لابْنِ عُمَرَ
ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نا أبُو مُوسَى ، نا عبْدُ الرَّحْمَنِ ، نا سفْيَانُ ، عَنِ الْعَلاءِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي تَيْمِ اللَّهِ، قَالَ: قُلْتُ لابْنِ عُمَرَ ، فَذَكَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ الْحَدِيثِ الأَوَّلِ.
Translation: محمد محی الدین .
علاء بن مسیب بنو تیم سے تعلق رکھنے والے شخص کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں، وہ صاحب کہتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا: اس کے بعد انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے حسب سابق حدیث ذکر کی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2755]