☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2701
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2701
حدیث نمبر: 2701 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَبَّاسٌ التَّرْقُفِيُّ ، حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْعَدَنِيُّ ، ابْنُ عَبَّاسٍ
نا نا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا عَبَّاسٌ التَّرْقُفِيُّ ، نا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْعَدَنِيُّ ، حَدَّثَنِي الْحَكَمُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ إِذَا شَرِبَ مِنْ زَمْزَمَ، قَالَ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا وَاسِعًا وَشِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
عکرمہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما جب آب زم زم پیتے تھے، تو یہ دعا مانگتے تھے: ”اے اللہ! میں تجھ سے ایسے علم کا سوال کرتا ہوں، جو نفع دے، ایسے رزق کا سوال کرتا ہوں، جو وسعت والا ہو اور ہر بیماری سے شفا کا سوال کرتا ہوں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2738]
پچھلی حدیث → (2700) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2702)