☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2667
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2667
مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا، بِالْكُوفَةِ ، عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ ، الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ ، سِمَاكٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا، بِالْكُوفَةِ ، نا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ ، نا الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: نَادَى رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: الْحَجُّ كُلُّ عَامٍ؟ فَسَكَتَ عَنْهُ سَاعَةً، ثُمَّ قَالَ:" لا، بَلْ حَجَّةٌ وَاحِدَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ، وَلَوْ قُلْتُ: كُلُّ عَامٍ لَكَانَتْ كُلَّ عَامٍ"، فَقَامَ آخَرُ، فَقَالَ: أَحُجُّ مَكَانَ أَبِي فَإِنَّهُ شَيْخٌ كَبِيرٌ، فَقَالَ:" حُجَّ مَكَانَ أَبِيكَ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے بلند آواز میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے دریافت کیا: ”کیا ہر سال حج کرنا فرض ہے؟“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خاموش رہے، پھر آپ نے فرمایا: ”نہیں! بلکہ مسلمان پر ایک مرتبہ حج کرنا فرض ہے، اگر میں ہر سال کہہ دیتا، تو یہ ہر سال فرض ہو جاتا۔“ تو ایک اور شخص کھڑا ہوا، اس نے عرض کی: ”کیا میں اپنے والد کی طرف سے حج کر سکتا ہوں، کیونکہ وہ بزرگ آدمی ہیں؟“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنے والد کی طرف سے حج کر لو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2704]
← Previous Hadith (2666) Back to Bab Next Hadith → (2668)