الْمَحَامِلِيُّ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ ، مُوسَى بْنُ هِلالٍ الْعَبْدِيُّ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
ثنا الْقَاضِي الْمَحَامِلِيُّ ، نا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ ، نا مُوسَى بْنُ هِلالٍ الْعَبْدِيُّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ زَارَ قَبْرِي وَجَبَتْ لَهُ شَفَاعَتِي" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص میری قبر کی زیارت کرے گا، اس کے لیے میری شفاعت واجب ہو جائے گی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2695]