☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2652
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2652
حدیث نمبر: 2652 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْبُهْلُولِ ، أبِي ، ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
ثنا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْبُهْلُولِ ، نا أبِي ، نا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" أَرْسَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأُمِّ سَلَمَةَ لَيْلَةَ النَّحْرِ فَرَمَتِ الْجَمْرَةَ قَبْلَ الْفَجْرِ، ثُمَّ مَضَتْ فَأَفَاضَتْ، وَكَانَ ذَلِكَ الْيَوْمُ الَّذِي يَكُونُ عِنْدَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: قربانی کی رات نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ام سلمہ کو پیغام بھیجا، انہوں نے صبح صادق سے پہلے جمرہ کو کنکریاں ماریں، پھر وہ گئیں اور انہوں نے طواف افاضہ کر لیا، یہ اس دن کی بات ہے، جس دن نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے ہاں قیام کرنا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2689]
پچھلی حدیث → (2651) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2653)