☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2639
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2639
حدیث نمبر: 2639 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، هَارُونُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْلَى الطَّائِفِيِّ ، عَطَاءٍ ، عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، عَائِشَةَ
ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ قِرَاءَةً عَلَيْهِ، نا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، نا هَارُونُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْلَى الطَّائِفِيِّ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، عَنْ خَالَتِهَا عَائِشَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَمَرَ نِسَاءَهُ أَنْ يَخْرُجْنَ مِنْ جَمْعٍ لَيْلَةَ جَمَعَ فَيَرْمِينَ الْجَمْرَةَ، ثُمَّ تُصْبِحُ فِي مَنْزِلِهَا فَكَانَتْ تَصْنَعُ ذَلِكَ حَتَّى مَاتَتْ" . قَالَ عَطَاءٌ: وَلَمْ أَزَلْ أَفْعَلُهُ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی ازواج کو یہ ہدایت کی تھی کہ وہ مزدلفہ سے رات کے وقت ہی روانہ ہو جائیں اور جمرات کو کنکریاں مار لیں، پھر صبح کے وقت اپنی قیام گاہ پر واپس آ جائیں، تو وہ خواتین ایسا ہی کرتی رہیں، یہاں تک کہ ان کا انتقال ہوا (یعنی وہ زندگی بھر اسی طرح کرتی رہیں)۔ عطاء بیان کرتے ہیں: ہم بھی اسی طرح کرتے رہیں گے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2676]
پچھلی حدیث → (2638) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2640)