☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2621
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2621
الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ ، عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَزْرَةَ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ ، نا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ عَزْرَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ رَجُلا يَقُولُ: لَبَّيْكَ عَنْ شُبْرُمَةَ، قَالَ:" مَنْ شُبْرُمَةَ؟"، قَالَ: أَخٌ لِي أَوْ قَرَابَةٌ لِي، قَالَ:" هَلْ حَجَجْتَ قَطُّ؟"، قَالَ: لا، قَالَ:" فَاجْعَلْ هَذِهِ عَنْكَ، ثُمَّ لَبِّ عَنْ شُبْرُمَةَ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا: ”میں شبرمہ کی طرف سے حاضر ہوں۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دریافت کیا: ”شبرمہ کون ہے؟“ اس نے جواب دیا: ”میرا بھائی ہے۔“ (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں) اس نے اپنی رشتہ داری کا ذکر کیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم حج کر چکے ہو؟“ تو اس نے عرض کی: ”نہیں!“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پھر اسے اپنی طرف سے کرو اور بعد میں شبرمہ کی طرف سے حج کر لینا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2658]
← Previous Hadith (2620) Back to Bab Next Hadith → (2622)