مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ النَّقَّاشِ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَحْمُودٍ ، عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، خَالِدُ بْنُ صُبَيْحٍ ، الْحَسَنِ بْنِ عُمَارَةَ ، عَمْرٍو
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ النَّقَّاشِ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَحْمُودٍ ، نا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ، نا خَالِدُ بْنُ صُبَيْحٍ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُمَارَةَ ، عَنْ عَمْرٍو ، بِهَذَا وَقَالَ:" هَلْ حَجَجْتَ؟"، قَالَ: لا، قَالَ:" هَذِهِ عَنْكَ وَحُجَّ عَنْ شُبْرُمَةَ".
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دریافت کیا: ”کیا تم حج کر چکے ہو؟“ اس نے عرض کی: ”نہیں!“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پھر یہ تمہاری طرف سے ہے اور بعد میں تم شبرمہ کی طرف سے حج کر لینا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2643]