☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2606
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2606
أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرِ ، عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ ، إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، الْحَسَنِ بْنِ عُمَارَةَ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَطَاءٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرِ ، نا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ ، نا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُمَارَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلا يُلَبِّي عَنْ شُبْرُمَةَ فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ فَدَعَاهُ، فَقَالَ:" أَحَجَجْتَ قَطُّ؟"، قَالَ: لا، قَالَ:" فَاحْجُجْ عَنْ نَفْسِكَ، ثُمَّ حُجَّ عَنْ شُبْرُمَةَ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک شخص کو سنا، جو شبرمہ نامی شخص کی طرف سے تلبیہ پڑھ رہا تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے بلوایا اور فرمایا: ”کیا تم نے کبھی حج کیا ہے؟“ اس نے عرض کی: ”نہیں!“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تو پہلے تم اپنی طرف سے حج کرو، اس کے بعد شبرمہ کی طرف سے حج کر لینا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2642]
← Previous Hadith (2605) Back to Bab Next Hadith → (2607)