☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2489
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2489
أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْمُعَدَّلُ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ ، أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ، أَبُو غَسَّانَ ، قَيْسٌ ، أَبِي حُصَيْنٍ ، إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، أَبِيهِ ، أَبِي ذَرٍّ
نا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْمُعَدَّلُ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ ، نا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ، نا أَبُو غَسَّانَ ، نا قَيْسٌ ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ مُتْعَةِ الْحَجِّ، فَقَالَ:" هِيَ وَاللَّهِ لَنَا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ خَاصَّةً، وَلَيْسَتْ لِسَائِرِ النَّاسِ إِلا لِلْمُحْصَرِ" .
Translation: محمد محی الدین .
ابراہیم تیمی بیان کرتے ہیں: ان کے والد نے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے، ان سے حج تمتع کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! یہ صرف ہمارے یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحاب کے لیے مخصوص ہے، یہ باقی لوگوں کے لیے نہیں ہے، البتہ (باقی لوگوں میں سے صرف) اس شخص کے لیے اس کا حکم ہے، جسے محصور کر دیا گیا ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2522]
← Previous Hadith (2488) Back to Bab Next Hadith → (2490)