أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، وَأَبُو حَامِدٍ الْحَضْرَمِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ الزِّيَادِيُّ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، رَبِيعَةُ بْنُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، الْحَارِثِ بْنِ بِلالِ بْنِ الْحَارِثِ ، أَبِيهِ
نا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، وَأَبُو حَامِدٍ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالا: نا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ الزِّيَادِيُّ ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا رَبِيعَةُ بْنُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ بِلالِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَسْخُ الْحَجِّ لَنَا أَوْ لِمَنْ بَعْدَنَا؟ فَقَالَ:" لا بَلْ لَنَا" .
Translation: محمد محی الدین .
حارث بن بلال اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! حج کو فسخ کرنے کا حکم صرف ہمارے لیے ہے، یا ہمارے بعد والوں کے لیے بھی ہے؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نہیں! صرف ہمارے لیے ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2521]