☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2482
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2482
حدیث نمبر: 2482 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ الدَّرَامِيُّ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ الْخُرَيْبِيُّ ، سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ ، الشَّعْبِيِّ ، عُرْوَةَ بْنِ مُضَرِّسٍ
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ الدَّرَامِيُّ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ الْخُرَيْبِيُّ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ مُضَرِّسٍ ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ بِجَمْعٍ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلْ لِي مِنْ حَجٍّ؟ فَقَالَ:" مَنْ صَلَّى مَعَنَا هَذِهِ الصَّلاةَ ثُمَّ وَقَفَ مَعَنَا حَتَّى نُفِيضَ وَقَدْ أَفَاضَ قَبْلَ ذَلِكَ مِنْ عَرَفَاتٍ لَيْلا أَوْ نَهَارًا، فَقَدْ تَمَّ حَجُّهُ، وَقَضَى تَفَثَهُ" . قَالَ الشَّعْبِيُّ: وَمَنْ لَمْ يَقِفْ بِجَمْعٍ جَعَلَهَا عَمْرَةً.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عروہ بن مضرس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس وقت مزدلفہ میں تھے، میں نے عرض کیا: ”یا رسول اللہ! کیا میرا حج ہو گیا؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص ہمارے ساتھ یہ نماز ادا کر لے اور ہمارے ساتھ اس وقت تک ٹھہرا رہے، جب تک ہم روانہ نہ ہو جائیں یا جو شخص رات کے وقت یا دن کے وقت اس سے پہلے عرفات سے روانہ ہو جائے، اس کا حج مکمل ہو جائے گا اور اس نے اپنی نذر کو پورا کر لیا۔“ امام شافعی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: جو شخص مزدلفہ میں وقوف نہیں کر پاتا، وہ اسے عمرہ بنا لے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2515]
پچھلی حدیث → (2481) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2483)