☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2475
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2475
حدیث نمبر: 2475 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَلِيُّ بْنُ زَكَرِيَّا التَّمَّارُ ، يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأُمَوِيُّ ، صَالِحَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَةَ ، عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ زَكَرِيَّا التَّمَّارُ ، نا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأُمَوِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ صَالِحَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَةَ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِيهِ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ إِذَا فَرَغَ مِنْ تَلْبِيَتِهِ سَأَلَ اللَّهَ تَعَالَى مَغْفِرَتَهُ وَرِضْوَانَهُ، وَاسْتَعَاذَ بِرَحْمَتِهِ مِنَ النَّارِ" . قَالَ صَالِحٌ: سَمِعْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ، يَقُولُ:" كَانَ يُسْتَحَبُّ لِلرَّجُلِ إِذَا فَرَغَ مِنْ تَلْبِيَتِهِ، أَنْ يُصَلِّيَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
عمارہ بن خزامہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تلبیہ پڑھ کر فارغ ہوئے، تو آپ نے اللہ سے مغفرت اور رضامندی کے حصول کی دعا مانگی اور جہنم سے اس کی رحمت کی پناہ مانگی۔ قاسم بن محمد کہتے ہیں: آدمی کے لیے یہ بات مستحب ہے کہ وہ تلبیہ پڑھ کر فارغ ہونے کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود بھیجے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2507]
پچھلی حدیث → (2474) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2476)