☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2470
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2470
حدیث نمبر: 2470 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ، أَبُو مَعْمَرٍ ، عَبْدُ الْوَارِثِ ، عُتْبَةُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ السَّهْمِيُّ ، زُرَارَةَ بْنُ كَرِيمِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَمْرٍو السَّهْمِيُّ ، الْحَارِثُ بْنُ عَمْرٍو
نا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ، نا أَبُو مَعْمَرٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ ، ثنا عُتْبَةُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ السَّهْمِيُّ ، حَدَّثَنِي زُرَارَةَ بْنُ كَرِيمِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَمْرٍو السَّهْمِيُّ ، حَدَّثَنِي الْحَارِثُ بْنُ عَمْرٍو ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ بِمِنًى، وَسَاقَ الْحَدِيثَ، وَقَالَ فِيهِ:" وَوَقَّتَ لأَهْلِ الْيَمَنِ يَلَمْلَمَ أَنْ يُهِلُّوا مِنْهَا، وَذَاتَ عِرْقٍ لأَهْلِ الْعِرَاقِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا حارث بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، آپ اس وقت منی میں موجود تھے (اس کے بعد انہوں نے پوری حدیث ذکر کی ہے، جس میں یہ بیان کیا ہے) آپ نے اہل یمن کے لیے یلملم کو میقات مقرر کیا کہ وہ لوگ وہاں سے احرام باندھیں گے اور اہل عراق کے لیے ذات عرق کو (میقات مقرر کیا)۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2502]
پچھلی حدیث → (2469) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2471)