نا ابْنُ مَخْلَدٍ، نا الرَّمَادِيُّ، نا يَزِيدُ الْعَدَنِيُّ، نا سفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَطَاءٍ، مِثْلَهُ. وَلَمْ يَذْكُرِ ابْنَ عَبَّاسٍ.
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہونے کا تذکرہ نہیں ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2484]