عُثْمَانُ ، يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا ، وَرْقَاءَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
ثنا ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، نا عُثْمَانُ ، نا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا ، عَنْ وَرْقَاءَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ، قَالَ:" شَوَّالٌ، وَذُو الْقَعْدَةِ، وَعَشْرٌ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: (ارشاد باری تعالیٰ ہے) ”حج کے مہینے طے شدہ ہیں۔“ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: یہ شوال، ذی القعدہ اور ذوالحجہ کے دس دن ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2456]