☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2390
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2390
عُمَرُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ دَبُوقَا ، مُحَمَّدُ بْنُ الْحَجَّاجِ الْمُضَفَّرُ ، جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ
نا عُمَرُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ دَبُوقَا ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَجَّاجِ الْمُضَفَّرُ ، نا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ: قَدِمَ عَلَيْنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ فَحَدَّثَنَا أَنَّ رَجُلا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا السَّبِيلُ إِلَى الْحَجِّ؟ قَالَ:" الزَّادُ وَالرَّاحِلَةُ" .
Translation: محمد محی الدین .
محمد بن عباد بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ہمارے پاس تشریف لائے اور انہوں نے ہمیں بتایا: ایک شخص نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! حج کی سبیل سے مراد کیا ہے؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”زاد سفر اور سواری (میسر ہونا)۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2423]
← Previous Hadith (2389) Back to Bab Next Hadith → (2391)