☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2389
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2389
مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمُجَهَّزُ ، محَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ تَمْتَامٌ ، محَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ، محَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرِ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنِي بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمُجَهَّزُ مِنْ أَصْلِ كِتَابِهِ، نا محَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ تَمْتَامٌ ، نا محَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ، نا محَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرِ ،عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ السَّبِيلِ إِلَى الْحَجِّ، فَقَالَ:" الزَّادُ وَالرَّاحِلَةُ" .
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منقول ہے۔ ایک روایت میں یہ الفاظ موجود ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے حج تک کی سبیل کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”(اس سے مراد) زاد سفر اور سواری ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2422]
← Previous Hadith (2388) Back to Bab Next Hadith → (2390)