☽ 6 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 236
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 236
نا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، نا أَبُو تُمَيْلَةَ، عَنْ عِيسَى بْنِ عُبَيْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ، وَسُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ لا يَقْدِرُ عَلَى الْمَاءِ، قَالَ:" يَتَوَضَّأُ بِالنَّبِيذِ" .
Translation: محمد محی الدین .
عیسیٰ بن عبید بیان کرتے ہیں: میں نے عکرمہ کو سنا، ان سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا: جس کو پانی نہیں ملتا۔ عکرمہ نے فرمایا: ”وہ شخص نبیذ کے ذریعے وضو کر لے۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 240]
← Previous Hadith (235) Back to Bab Next Hadith → (237)