☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2337
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2337
حدیث نمبر: 2337 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ مَنِيعٍ ، عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، الْمَحَامِلِيُّ ، وَيُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ بُهْلُولٍ ، وَابْنُ عَيَّاشٍ الْقَطَّانُ ، وَابْنُ مَخْلَدٍ ، الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ ، مُجَالِدٍ ، الشَّعْبِيِّ ، مَسْرُوقٍ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ مَنِيعٍ ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ . ح وَحَدَّثَنَا الْقَاضِي الْمَحَامِلِيُّ ، وَيُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ بُهْلُولٍ ، وَابْنُ عَيَّاشٍ الْقَطَّانُ ، وَابْنُ مَخْلَدٍ ، وَجَمَاعَةٌ، قَالُوا: ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، قَالا: حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْمُؤَدِّبُ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" خَيْرُ خِصَالِ الصَّائِمِ السِّوَاكُ" . وَفِي حَدِيثِ ابْنِ مَنِيعٍ:" مِنْ خَيْرِ خِصَالِ الصَّائِمِ السِّوَاكُ". مُجَالِدٌ غَيْرُهُ أَثْبَتُ مِنْهُ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”روزہ دار شخص کے لیے سب سے بہترین کام مسواک کرنا ہے۔“ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”روزہ دار شخص کے بہترین کاموں میں سے ایک کام مسواک کرنا ہے۔“ مجالد نامی راوی کے مقابلے میں دیگر راوی زیادہ مستند ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2371]
پچھلی حدیث → (2336) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2338)