☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2325
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2325
حدیث نمبر: 2325 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، أَوْ عَاصِمٍ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ:" الْمُعْتَكِفُ يَعُودُ الْمَرِيضَ، وَيَشْهَدُ الْجِنَازَةَ، وَيَأْتِي الْجُمُعَةَ وَيَأْتِي أَهْلَهُ، وَلا يُجَالِسُهُمْ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں: ”اعتکاف کرنے والا شخص بیمار کی عیادت کر سکتا ہے، جنازے میں شریک ہو سکتا ہے، جمعے کے لیے جا سکتا ہے، اپنے گھر جا سکتا ہے (لیکن ان کے ساتھ زیادہ دیر رہ نہیں سکتا)۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2359]
پچھلی حدیث → (2324) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2326)