☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2317
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2317
حدیث نمبر: 2317 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ ، أَبُو الْوَلِيدِ ، إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ ، عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، حَامِدُ بْنُ سَهْلٍ الثَّغْرِيُّ ، أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ ، سَعِيدٌ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ . ح وَحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، ثنا حَامِدُ بْنُ سَهْلٍ الثَّغْرِيُّ ، ثنا أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثنا سَعِيدٌ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قِيلَ لَهَا: يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، أَيَكُونُ شَهْرُ رَمَضَانَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ؟ فَقَالَتْ:" مَا صُمْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ أَكْثَرُ مِمَّا صُمْتُ ثَلاثِينَ" . وَقَالَ أَبُو الْوَلِيدِ: ثنا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ، عَنْ أَبِيهِ، وَقَالَ أَيْضًا: مِمَّا صُمْتُ مَعَهُ ثَلاثِينَ. هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ حَسَنٌ، وَالَّذِي قَبْلَهُ غَيْرُ ثَابِتٍ، لأَنَّ عَبْدَ الأَعْلَى بْنَ أَبِي الْمُسَاوِرِ مَتْرُوكٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ان سے عرض کی گئی: اے ام المؤمنین! کیا رمضان کا مہینہ انتیس دن کا بھی ہو سکتا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہمراہ (یعنی آپ کے زمانہ اقدس میں) جتنی مرتبہ تیس روزے رکھے ہیں، اس سے زیادہ مرتبہ انتیس روزے رکھے ہیں۔“ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”آپ کے ہمراہ جتنی مرتبہ تیس روزے رکھے ہیں۔“ اس کی سند حسن صحیح ہے اور اس سے پہلے والی روایت ثابت نہیں ہے، کیونکہ اس کا راوی عبدالاعلیٰ بن ابوالمس متروک ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2351]
پچھلی حدیث → (2316) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2318)