☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2287
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2287
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ شَيْبَةَ، ثنا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي قَضَاءِ رَمَضَانَ،" صُمْهُ كَيْفَ شِئْتَ". وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ:" صُمْهُ كَمَا أَفْطَرْتَ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے رمضان کی قضاء کے بارے میں یہ بات منقول ہے: (وہ فرماتے ہیں) ”تم اسے جیسے چاہو رکھ لو۔“ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”تم روزے ویسے ہی رکھو گے، جیسے (رمضان کے مہینے میں) روزے چھوڑے تھے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2320]
← Previous Hadith (2286) Back to Bab Next Hadith → (2288)