☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2268
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2268
حدیث نمبر: 2268 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرُو بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ الْهَمْدَانِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ مُوسَى أَبُو الْفَضْلِ ، هَارُونُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ الْهَمْدَانِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُوسَى أَبُو الْفَضْلِ ، ثنا هَارُونُ بْنُ مُسْلِمٍ ، ثنا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ فِي السَّفَرِ وَيُفْطِرُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سفر کے دوران روزہ رکھتے ہوئے بھی دیکھا ہے اور نہ رکھتے ہوئے بھی دیکھا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2300]
پچھلی حدیث → (2267) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2269)