☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2266
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2266
حدیث نمبر: 2266 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْمَحَامِلِيُّ ، سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَوَابٍ ، أَبُو عَاصِمٍ ، عَمْرُو بْنُ سَعِيدٍ ، عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَائِشَةَ
ثنا الْمَحَامِلِيُّ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَوَابٍ ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ ، ثنا عَمْرُو بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يَقْصُرُ فِي السَّفَرِ وَيُتِمُّ، وَيُفْطِرُ وَيَصُومُ" . قَالَ: وَهَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سفر کے دوران قصر نماز بھی پڑھ لیا کرتے تھے اور مکمل نماز بھی پڑھ لیا کرتے تھے، آپ روزہ چھوڑ بھی دیتے تھے اور رکھ بھی لیا کرتے تھے۔ شیخ بیان کرتے ہیں: اس کی سند صحیح ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2298]
پچھلی حدیث → (2265) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2267)