☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2264
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2264
حدیث نمبر: 2264 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو النُّعْمَانِ ، حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، الصَّقْعَبِ بْنِ زُهَيْرٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ثنا أَبُو النُّعْمَانِ ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنِ الصَّقْعَبِ بْنِ زُهَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ، قَالَ: كَانَ أَبِي يَبْعَثُ بِي إِلَى عَائِشَةَ فَأَسْأَلُهَا، فَلَمَّا كَانَ عَامُ احْتَلَمْتُ جِئْتُ إِلَيْهَا فَدَخَلْتُ، فَقَالَتْ:" أَيْ لَكَاعِ فَعَلْتَهَا"، وَأَلْقَتْ بَيْنِي وَبَيْنَهَا الْحِجَابَ .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
عبدالرحمن بن اسود بیان کرتے ہیں: میرے والد مجھے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں بھیجا کرتے تھے، میں ان سے سوال کرتا تھا، جب وہ سال آیا، جس میں مجھے احتلام ہوا، میں ان کی خدمت میں حاضر ہوا، میں اندر آنے لگا، تو انہوں نے فرمایا: او نا لایق! تم نے یہ حرکت کی ہے؟ پھر انہوں نے میرے اور اپنے درمیان پردہ گرا دیا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2296]
پچھلی حدیث → (2263) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2265)