☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 2253
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 2253
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، هِلالُ بْنُ الْعَلاءِ ، أَبُو سُلَيْمٍ عُبَيْدُ بْنُ يَحْيَى الْكُوفِيُّ ، عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ الْقَاسِمِ ، الزُّهْرِيِّ ، عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ ، عَائِشَةُ ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا هِلالُ بْنُ الْعَلاءِ ، ثنا أَبُو سُلَيْمٍ عُبَيْدُ بْنُ يَحْيَى الْكُوفِيُّ ، ثنا عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، قَالا:" لَمْ يُرَخِّصْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لأَحَدٍ فِي صِيَامِ التَّشْرِيقِ إِلا لِمُتَمَتِّعٍ أَوْ مُحْصَرٍ" . أَخْطَأَ فِي إِسْنَادِهِ عَبْدُ الْغَفَّارِ، وَهُوَ أَبُو مَرْيَمَ الْكُوفِيُّ ضَعِيفٌ.
الترجمة: محمد محی الدین .
عروہ بن زبیر نے یہ بات بیان کی ہے: سیدہ عائشہ اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما دونوں نے یہ بات بیان کی ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بھی شخص کو تشریق کے ایام میں روزہ رکھنے کی رخصت نہیں دی، ماسوائے اس شخص کے جو حج تمتع کرے (اور اس کے ساتھ قربانی کا جانور نہ ہو) اور وہ شخص جو محصور ہو جائے۔ عبدالغفار نامی راوی نے اس روایت کی سند میں غلطی کی ہے۔ یہ صاحب ابومریم الکوفی ہیں اور ضعیف ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2285]
الحديث السابق → (2252) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (2254)