☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2249
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2249
حدیث نمبر: 2249 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَائِشَةَ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالا: نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا النَّضْرُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ، يُحَدِّثُ عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ . وَعَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُمَا قَالا:" لَمْ يُرَخَّصْ فِي صَوْمِ هَذِهِ الأَيَّامِ إِلا لِمَنْ لَمْ يَجِدِ الْهَدْيَ" . زَادَ النَّيْسَابُورِيُّ: أَيَّامِ التَّشْرِيقِ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
عروہ نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے، جبکہ سالم نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے نقل کیا: ان دونوں نے فرمایا ہے: ان ایام کے روزے کے بارے میں رخصت صرف اس شخص کے لیے ہے، جس کے پاس قربانی کا جانور نہ ہو۔ نیشا پوری نامی راوی نے یہ بات اضافی نقل کی ہے: ”تشریق کے ایام۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2281]
پچھلی حدیث → (2248) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2250)