☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2233
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2233
حدیث نمبر: 2233 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعَوْفِيُّ ، أبِي ، يَحْيَى بْنُ الْعَلاءِ الرَّازِيُّ ، يَاسِينَ بْنِ مُعَاذٍ الزَّيَّاتِ ، أَيُّوبَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعِجْلِيِّ ، ابْنٍ لأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا الْقَاضِي أَحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعَوْفِيُّ ، ثنا أبِي ، ثنا يَحْيَى بْنُ الْعَلاءِ الرَّازِيُّ ، عَنْ يَاسِينَ بْنِ مُعَاذٍ الزَّيَّاتِ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعِجْلِيِّ ، عَنِ ابْنٍ لأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِسَبْعَ عَشْرَةَ مَضَتْ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ، بَعْدَمَا قَالَ:" أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ" . هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ، وَاخْتُلِفَ عَنْ يَاسِينَ الزَّيَّاتِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
ایوب بن محمد عجلی، سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے کے حوالے سے، ان کے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے رمضان کے سترہویں دن پچھنے لگوائے تھے، حالانکہ پہلے آپ نے ارشاد فرمایا تھا: ”پچھنے لگانے اور لگوانے والے کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔“ اس حدیث کی سند ضعیف ہے۔ اس روایت کے یسین نامی راوی سے روایت کرنے کے حوالے سے اختلاف کیا گیا ہے اور یہ راوی ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2264]
پچھلی حدیث → (2232) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2234)