☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2197
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2197
حدیث نمبر: 2197 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ ، الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ ، سِمَاكٍ ، يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ ، أُمِّ هَانِئٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، ثنا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ ، عَنْ جَدَّتِهِ أُمِّ هَانِئٍ ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ شَرَابًا فَأَعْطَاهَا فَضْلَهُ فَشَرِبَتْهُ، فَقَالَتِ: اسْتَغْفِرْ لِي، إِنِّي كُنْتُ صَائِمَةً" . مثل قَوْلِ أَبِي عَوَانَةَ، قَوْلُهُ: يَحْيَى بْنُ جَعْدَةَ، وَهْمٌ مِنَ الْوَلِيدِ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مشروب پیا اور اپنا بچا ہوا مشروب سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کو عطا کیا، تو سیدہ ام ہانی نے بھی اسے پی لیا، پھر انہوں نے عرض کی: میرے لیے دعائے مغفرت کریں، کیونکہ میں نے روزہ رکھا ہوا تھا۔ ابوعوانہ نامی راوی کی نقل کردہ روایت میں ایسے الفاظ ہیں: ”راوی کا یہ کہنا کہ یہ روایت یحییٰ بن جعدہ سے منقول ہے، یہ ولید نامی راوی کا وہم ہے اور یہ راوی ضعیف ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2226]
پچھلی حدیث → (2196) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2198)