مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِيِّ ، أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ ، الْوَاقِدِيُّ ، مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ اللَّخْمِيِّ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِيِّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ ، ثنا الْوَاقِدِيُّ ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ اللَّخْمِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، تَقُولُ:" أَصْبَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَائِمًا صُبْحَ ثَلاثِينَ يَوْمًا، فَرَأَى هِلالَ شَوَّالٍ نَهَارًا فَلَمْ يُفْطِرْ حَتَّى أَمْسَى" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن قیس فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زوجہ محترمہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ایک مرتبہ تیسویں تاریخ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے روزے کی حالت میں صبح کی، آپ نے دن میں ہی شوال کا چاند دیکھ لیا، تو آپ نے شام میں افطاری نہیں کی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2219]