☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2178
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2178
حدیث نمبر: 2178 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ ، النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، أَبُو بَكْرٍ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، وَرَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، أَبُو بَكْرٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، أَبُو النَّضْرِ ، شُعْبَةُ ، أَبِي بِشْرٍ ، أَبَا عُمَيْرِ بْنَ أَنَسٍ ، عُمُومَةٍ لَهُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ ، ثنا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ . ح وَثنا أَبُو بَكْرٍ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، نا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، وَرَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، ثنا أَبُو النَّضْرِ ، قَالُوا: ثنا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عُمَيْرِ بْنَ أَنَسٍ ، يُحَدِّثُ عَنْ عُمُومَتِهِ مِنَ الأَنْصَارِ، وَقَالَ النَّضْرُ عَنْ عُمُومَةٍ لَهُ مِنَ الأَنْصَارِ" أَنَّهُمْ كَانُوا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ آخِرِ النَّهَارِ، فَجَاءَ رَكْبٌ، فَشَهِدُوا أَنَّهُمْ رَأَوُا الْهِلالَ بِالأَمْسِ، فَأَمَرَهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُفْطِرُوا، وَإِذَا أَصْبَحُوا أَنْ يَغْدُوا إِلَى مُصَلاهُمْ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
ابوبشر بیان کرتے ہیں: میں نے ابوعمیر بن انس کو اپنے بعض چچاؤں کے حوالے سے بیان کرتے ہوئے سنا ہے، ابونضرہ اپنے انصاری چچاؤں کے حوالے سے بیان کرتے ہیں: وہ لوگ دن کے آخری حصے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس موجود تھے، کچھ سوار وہاں آئے اور انہوں نے گواہی دی کہ وہ گزشتہ رات چاند دیکھ چکے ہیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوگوں کو یہ ہدایت کی: ”وہ روزہ توڑ دیں اور اگلے دن عیدگاہ کی طرف عید کی نماز کی ادائیگی کے لیے جائیں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2204]
پچھلی حدیث → (2177) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2179)