☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2177
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2177
حدیث نمبر: 2177 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الصَّانِعُ ، حُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ ، سُفْيَانُ ، شُعْبَةَ ، جَعْفَرِ بْنِ إِيَاسَ ، أَبِي عُمَيْرِ بْنِ أَنَسٍ ، عُمُومَتِهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الصَّانِعُ ، ثنا حُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ ، ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ إِيَاسَ ، عَنْ أَبِي عُمَيْرِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ عُمُومَتِهِ ، قَالُوا:" قَامَتِ الْبَيِّنَةُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمْ رَأَوُا الْهِلالَ، فَأَمَرَ النَّاسَ أَنْ يُفْطِرُوا، وَأَنْ يَغْدُوا مِنَ الْغَدِ إِلَى عِيدِهِمْ" . هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ، وَمَا بَعْدَهُ أَيْضًا.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
ابوعمیر بن انس اپنے چچاؤں کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے یہ گواہی دی گئی کہ لوگوں نے چاند دیکھ لیا ہے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوگوں کو حکم دیا: ”وہ روزہ توڑ دیں اور اگلے دن صبح عید کی نماز کے لیے جائیں۔“ یہ روایت حسن ہے اور اس کے بعد والی روایت بھی حسن ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2203]
پچھلی حدیث → (2176) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2178)