☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2171
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2171
حدیث نمبر: 2171 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ ، يُوسُفُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ ، النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو أُمَيَّةَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْجُنَيْدِ ، سُلَيْمَانَ ، أَبِي وَائِلٍ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ ، قَالا: ثنا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو أُمَيَّةَ ، وَالْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْجُنَيْدِ ، قَالُوا: ثنا رَوْحٌ، قَالا: نا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، قَالَ: أَتَانَا كِتَابُ عُمَرَ بِخَانِقِينَ:" إِنَّ الأَهِلَّةَ بَعْضُهَا أَعْظَمُ مِنْ بَعْضٍ، فَإِذَا رَأَيْتُمُ الْهِلالَ مِنْ أَوَّلِ النَّهَارِ فَلا تُفْطِرُوا حَتَّى يَشْهَدَ شَاهِدَانِ أَنَّهُمَا رَأَيَاهُ بِالأَمْسِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
ابووائل بیان کرتے ہیں: ہمارے پاس (خانقین کے مقام پر) سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا خط آیا (جس میں یہ تحریر تھا): ”پہلی کا چاند بعض اوقات چھوٹا بڑا ہوتا ہے، تو جب تم دن کے ابتدائی حصے میں چاند دیکھ لو، تو اس وقت تک عید نہ کرو، جب تک دو آدمی اس بات کی گواہی نہ دیں کہ وہ گزشتہ رات اس چاند کو دیکھ چکے ہیں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2197]
پچھلی حدیث → (2170) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2172)