ابْنُ صَاعِدٍ ، أَزْهَرُ بْنُ جَمِيلٍ ، ابْنُ سَوَاءٍ ، رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، ثنا أَزْهَرُ بْنُ جَمِيلٍ ، ثنا ابْنُ سَوَاءٍ ، ثنا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" صُومُوا لِرُؤْيَتِهِ"، ثُمَّ ذَكَرِ مِثْلَهُ إِلَى آخِرِهِ، وَلَمْ يَذْكُرِ: الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ. رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ مِنَ الثِّقَاتِ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”چاند کو دیکھ کر روزے رکھنا شروع کر دو۔“ پھر انہوں نے اس کے حسب سابق حدیث نقل کی ہے، لیکن اس میں اس بات کا ذکر نہیں کیا: ”مہینہ بعض اوقات انتیس دن کا ہوتا ہے۔“ اس روایت کے راوی روح بن قاسم ثقہ ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2179]