☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 213
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 213
الْحُسَيْنُ ، الرَّمَادِيُّ ، يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، الدَّرَاوَرْدِيُّ ، دَاوُدَ بْنِ صَالِحِ بْنِ دِينَارٍ ، أُمِّهِ ، عَائِشَةَ
نا الْحُسَيْنُ ثنا الرَّمَادِيُّ ، نا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، نا الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ صَالِحِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ أُمِّهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ،" أَنَّ هِرَّةً أَكَلَتْ مِنْ هَرِيسَةٍ فَأَكَلَتْ عَائِشَةُ مِنْهَا، وَقَالَتْ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ بِفَضْلِهَا" . رَفَعَهُ الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ صَالِحٍ، وَرَوَاهُ عَنْهُ هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، وَوَقَفَهُ عَلَى عَائِشَةَ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ایک مرتبہ ایک بلی نے ”ہریسہ“ میں سے کچھ کھا لیا تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بعد میں اس میں سے کھا لیا اور یہ فرمایا: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا ہے، آپ بلی کے جوٹھے (پانی) کے ذریعے وضو کر لیا کرتے تھے۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم یہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا تک ”موقوف“ ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 217]
← Previous Hadith (212) Back to Bab Next Hadith → (214)