☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2037
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2037
حدیث نمبر: 2037 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ ، حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ الْهَمْدَانِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، ثنا سَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" لا تَخْرُجُ الزَّكَاةُ مِنْ بَلَدٍ إِلا لِذِي قَرَابَةٍ" . مَوْقُوفٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں: زکوٰۃ کی رقم کو ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل نہیں کیا جائے گا، البتہ قرض رشتہ داروں کو دینے کے لیے ایسا کیا جا سکتا ہے۔ یہ روایت موقوف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 2062]
پچھلی حدیث → (2036) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2038)