☽ 10 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 2031
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 2031
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، نا أَحْمَدُ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيَّ، يَقُولُ: جَاءَ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ فَسَأَلَهُ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ، وَأَنَا حَاضِرٌ أَوْ قَالَ: جَاءَنِي سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، فَسَأَلَنِي عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ.
الترجمة: محمد محی الدین .
ابواحمد زبیری کہتے ہیں: سفیان ثوری تشریف لائے، تو انہوں نے ان سے اس حدیث کے بارے میں دریافت کیا، میں اس وقت وہاں موجود تھا، راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں: سفیان ثوری میرے پاس آئے اور انہوں نے مجھ سے اس حدیث کے بارے میں دریافت کیا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 2056]
الحديث السابق → (2030) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (2032)