حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، نا أَحْمَدُ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيَّ، يَقُولُ: جَاءَ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ فَسَأَلَهُ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ، وَأَنَا حَاضِرٌ أَوْ قَالَ: جَاءَنِي سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، فَسَأَلَنِي عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ.
Translation: محمد محی الدین .
ابواحمد زبیری کہتے ہیں: سفیان ثوری تشریف لائے، تو انہوں نے ان سے اس حدیث کے بارے میں دریافت کیا، میں اس وقت وہاں موجود تھا، راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں: سفیان ثوری میرے پاس آئے اور انہوں نے مجھ سے اس حدیث کے بارے میں دریافت کیا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 2056]