☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 203
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 203
عَلانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، خَيْرُ بْنُ نُعَيْمٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا عَلانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، نا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، نا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، أَخْبَرَنِي خَيْرُ بْنُ نُعَيْمٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" يُغْسَلُ الإِنَاءُ مِنَ الْهِرِّ، كَمَا يُغْسَلُ مِنَ الْكَلْبِ" . هَذَا مَوْقُوفٌ وَلا يُثْبَتُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ فِي بَعْضِ أَحَادِيثِهِ اضْطِرَابٌ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ یہ ارشاد فرماتے ہیں: ”بلی کے منہ ڈالنے پر برتن کو دھو لیا جائے گا، بالکل اسی طرح جس طرح کتے کے منہ ڈالنے پر دھویا جاتا ہے۔“ یہ روایت ”موقوف“ ہے اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مستند طور پر ثابت نہیں ہے۔ یحییٰ بن ایوب نامی راوی کی بعض روایات میں اضطراب پایا جاتا ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 207]
← Previous Hadith (202) Back to Bab Next Hadith → (204)