وَثنا أَبُو بَكْرٍ، نا غُنْدَرٌ، ثنا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" يَغْسِلُهُ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلاثَةً" .
Translation: محمد محی الدین .
سعید بن مسیب فرماتے ہیں: ”آدمی اسے دو مرتبہ (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں:) تین مرتبہ دھولے۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 204]