☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1984
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1984
حدیث نمبر: 1984 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ مَخْلَدٍ ، عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا بِهَذَا، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّا قَدْ أَخَذْنَا مِنَ الْعَبَّاسِ صَدَقَةَ الْعَامِ الأَوَّلِ" . خَالَفَهُ إِسْرَائِيلُ، فَقَالَ: عَنْ حُجْرٍ الْعَدَوِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
ایک اور سند کے ہمراہ یہ بات منقول ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”ہم نے سیدنا عباس رضی اللہ عنہ سے اس سال کی زکوٰۃ گزشتہ سال ہی وصول کر لی تھی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 2009]
پچھلی حدیث → (1983) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1985)