☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1968
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1968
حدیث نمبر: 1968 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ ، الْوَازِعِ بْنِ نَافِعٍ ، أَبِي سَلَمَةَ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ ، عَنِ الْوَازِعِ بْنِ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: جَاءَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَدَقَةٌ، فَرَكِبَهُ النَّاسُ، فَقَالَ:" إِنَّهَا لا تَصْلُحُ لِغَنِيٍّ، وَلا لِصَحِيحٍ سَوِيٍّ، وَلا لِعَامِلٍ قَوِيٍّ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں زکوٰۃ (کا مال) آیا، لوگ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ لینا کسی خوشحال شخص کے لیے، کسی صاحب حیثیت شخص کے لیے اور کام کاج کی قوت رکھنے والے شخص کے لیے جائز نہیں ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 1993]
پچھلی حدیث → (1967) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1969)